the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناسک،9جولائی(ایجنسی) ناسک کی سڑک پرایک کرشمہ دیکھنے میں آیا ، جب ایک بچی کار کے دونوں پہیوں کے نیچے آئی گئی، باوجود اس کے بچی بچ گئی. بچی کو صحیح سلامت دیکھ ہر کوئی حیران ہے.
دراصل، ناسک میں وڈالا روڈ کے قریب رہنما اسکول کے سیکوریٹی گارڈ کی لڑکی زویا خان جب اسکول کے باہر ماں کے ساتھ جا رہی تھی تو ایک کار کے دو پہیے اس کے اوپر



سے گزر گئے، لیکن اس حادثے میں زویا بچ گئی. زویا کے پیٹ میں چوٹ آئی جس کے بعد اسے مقامی 
ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا. زویا کو آج ہاسپٹل سے چھٹی دی گئی. یہ واقعہ کچھ دن پہلے کا ہے.
تصویروں میں دیکھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.